ذوقِ غزل شمارہ نمبر 3

 


روزنامہ ذوقِ غزل اردو غزلوں پہ مشتمل ایک روزنامہ ہے۔ یہ روزنامہ روزانہ کی بنیاد پر برہانوی ڈاٹ بلاگ سپاٹ ڈاٹ کام پہ شائع کیا جاتا ہے۔ اس روزنامے میں اردو کی کلاسیکی، جدید اور مابعد جدید ہر قسم کی غزلیں شائع کی جاتی ہیں۔

اس روزنامے کا اجراء یکم دسمبر 2024ء سے ہوا اور اس کے بانی و مدیرِ اعلیٰ پروفیسر عامر حسن برہانوی ہیں۔ 

یہ بھی دیکھیں: اجی سنتے ہو (ڈراما) pdf

یہ روزنامہ ذوقِ غزل کا تیسرا شمارہ ہے۔ اس شمارے میں مندرجہ ذیل غزلیں شاملِ اشاعت ہیں۔

1۔ پوچھتے ہیں وہ ہمیں درد کہاں اٹھتا ہے

2۔ مل ہی جائے گا کبھی، دل کو یقیں رہتا ہے

3۔ ہم نے ہی لوٹنے کا ارادہ نہیں کیا

4۔ وہ مجھ کو دستیاب بڑی دیر تک رہا

5۔ میرے دل کی راکھ کرید مت اسے مسکرا کے ہوا نہ دے

6۔ آپ ہیرا، صدف، نگیں کیوں ہیں

یہ بھی دیکھیں: فلم یا ڈراما لکھنا سیکھیں

اس شمارے کو بلا معاوضہ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنک پہ کلک کریں۔


روزنامہ ذوقِ غزل کے بقیہ شمارے ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

ذوقِ غزل کے بقیہ شمارے 

Post a Comment

0 Comments