روزنامہ ”ذوقِ غزل“ اردو غزلوں پہ مشتمل ایک روزنامہ ہے۔ اس میں محض غزلیں ہی شائع کی جاتی ہیں۔ یہ روزنامہ روزانہ کی بنیاد پر burhanvi.blogspot.com پہ شائع کیا جاتا ہے۔ اس روزنامے کا اجراء یکم دسمبر 2024ء سے ہوا اور اس کے بانی و مدیرِ اعلیٰ پروفیسر عامر حسن برہانوی ہیں۔ اس روزنامے کا مقصد غزلیہ شاعری کی ترویج و اشاعت ہے۔ اس میں اردو کی کلاسیکی، جدید اور مابعد جدید ہر قسم کی غزلیں شائع کی جاتی ہیں۔ یوں غزل کو اس کے ماضی اور حال سمیت شائع کیا جاتا ہے۔ اردو غزل سے محبت رکھنے والوں کی پیاس بجھانے میں یہ روزنامہ اپنا اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
یہ روزنامہ ذوقِ غزل کا چوتھا شمارہ ہے۔ اس شمارے میں مندرجہ ذیل غزلیں شامل ہیں:
1۔ ہم نے ان کے سامنے اول تو خنجر رکھ دیا (داغ دہلوی)
2۔ نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے (ناصر کاظمی)
3۔ بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں (عمیر نجمی)
4۔ یہاں کسی کو بھی کچھ حسبِ آرزو نہ ملا (ظفر اقبال)
5۔ جھوٹ بے خوف بے خطر دیکھا (ڈاکٹر جاوید قمر)
6۔ کمرہ خالی خالی ہے اور خالی چارپائی ہے (عامر حسن برہانوی)
اردو کتابیں پی ڈی ایف میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں:
اس شمارے کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پہ کلک کریں:
ذوقِ غزل کے بقیہ شمارے ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اس لنک پہ کلک کریں:
روزنامہ ذوقِ غزل کے بقیہ شمارے
اگر آپ بھی شاعر ہیں اور روزنامہ ذوقِ غزل میں اپنی غزل شائع کروانا چاہتے ہیں تو نیچے کمنٹ میں اپنی غزل اپنے نام کے ساتھ لکھیں۔ آپ کی غزل شائع کر دی جائے گی۔
0 Comments