ذوق غزل شمارہ نمبر 5

 




روزنامہ ”ذوقِ غزل“ اردو غزلوں پہ مشتمل ایک روزنامہ ہے۔ اس میں محض غزلیں ہی شائع کی جاتی ہیں۔ یہ روزنامہ روزانہ کی بنیاد پر burhanvi.blogspot.com پہ شائع کیا جاتا ہے۔ اس روزنامے کا اجراء یکم دسمبر 2024ء سے ہوا اور اس کے بانی و مدیرِ اعلیٰ پروفیسر عامر حسن برہانوی ہیں۔ اس روزنامے کا مقصد غزلیہ شاعری کی ترویج و اشاعت ہے۔ اس میں اردو کی کلاسیکی، جدید اور مابعد جدید ہر قسم کی غزلیں شائع کی جاتی ہیں۔ یوں غزل کو اس کے ماضی اور حال سمیت شائع کیا جاتا ہے۔ اردو غزل سے محبت رکھنے والوں کی پیاس بجھانے میں یہ روزنامہ اپنا اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

یہ روزنامہ ذوقِ غزل کا پانچواں شمارہ ہے۔ اس کا اداریہ ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی صاحب نے لکھا ہے۔ پیش لفظ میں شمارے میں شامل غزلیات کا مختصر تنقیدی جائزہ بھی پیش کیا گیا ہے۔ اس شمارے میں مندرجہ ذیل غزلیں شامل ہیں:

1۔ دیکھ تو دل کہ جاں سے اٹھتا ہے (میر تقی میر)

2۔ قید میں گزرے گی جو عمر بڑے کام کی تھی (پروین شاکر)

3۔ کیجیے جو ستم رہ گئے ہیں (پیر نصیرالدین نصیر)

4۔ جب لگیں زخم تو قاتل کو دعا دی جائے (جانثار اختر)

5۔ فکر و آلام نے یوں آگ لگا رکھی ہے (صوفی محمد ضیاء شاہد)

یہ بھی دیکھیں : ادب کی اہمیت 

اس شمارے کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پہ کلک کریں:



ذوقِ غزل کے بقیہ شمارے ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اس لنک پہ کلک کریں:

روزنامہ ذوقِ غزل کے بقیہ شمارے

اگر آپ بھی شاعر ہیں اور روزنامہ ذوقِ غزل میں اپنی غزل شائع کروانا چاہتے ہیں تو اس لنک پہ کلک کر کے اس میگزین کے بانی و مدیر اعلیٰ عامر حسن برہانوی سے بذریعہ واٹس ایپ رابطہ کریں۔

واٹس ایپ کریں



Post a Comment

0 Comments