Ilm e Bayan

 علم بیان مکمل ایک ہی ویڈیو میں 


علم بیان میں تشبیہ، استعارہ، کنایہ اور مجاز مرسل شامل ہیں۔ اس وڈیو میں ان چاروں چیزوں کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ وڈیو کو شروع سے لے کر آخر تک دیکھیں۔ اگر اس وڈیو سے آپ کو کچھ سیکھنے کو ملے تو اس پوسٹ کا لنک آگے اپنوں دوستوں کو بھی بھیجیں تاکہ انھیں بھی فائدہ ہو اور آپ کو بھی علم پھیلانے کا ثواب ملتا رہے۔ شکریہ

Post a Comment

0 Comments