علم بدیع ایک ہی ویڈیو میں مکمل
علم بدیع ایسا علم ہے جو کلام میں الفاظ اور معنی کی خوبصورتی بڑھاتا ہے۔ کلام کو مزین کرتا ہے۔ اس علم کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔
یہ ویڈیو اردو ادب کے طلباءوطالبات کے لیے نہایت مفید ہے۔ جو طلبا اردو میں ماسٹرز ، ایم فل یا پی ایچ ڈی کر رہے ہیں وہ اس سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ نیز لیکچرار اردو کی تیاری میں بھی یہ وڈیو نہایت کارآمد ہے۔
اگر آپ اس ویڈیو سے کچھ سیکھتے ہیں تو اس پوسٹ کا لنک اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کریں اور نیچے کمنٹ میں بھی اپنے خیالات کا اظہار کریں۔ شکریہ
0 Comments