اردو نثر ابتدائی دور میں پارٹ 1

 اردو نثر ابتدائی دور میں پارٹ 1

Urdu nasar ibtidai dour mein



یہ لیکچر پروفیسر عامر حسن برہانوی کی طرف سے ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے کے اور بھی لیکچر یہاں موجود ہیں جن سے بھرپور استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس سلسلے کے بقیہ لیکچرز ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں: 

اردو لیکچرشپ کی تیاری کے لیے لیکچرز

اس لیکچر میں مندرجہ ذیل باتوں کو بیان کیا گیا ہے: 

1۔ اردو نثر کی ابتدائی تاریخ 

2۔ ابتدائی نثری ادب 

3۔ اردو نثر کی ارتقا میں ڈاکٹر جان گلکرسٹ اور فورٹ ولیم کالج کا کردار 

4۔ فورٹ ولیم کالج سے وابستہ ادبا اور ان کی تصانیف 


لیکچر کی خصوصیات: 

1۔ لیکچر آڈیو میں ریکارڈ کیا گیا ہے تاکہ رات کو سوتے وقت یا صبح اور شام کی سیر کرتے وقت یا سفر کرتے وقت بھی کانوں میں ہیڈفون لگا کر سنا جا سکے اور سن سن کر یاد کیا جا سکے۔ 

یہ بھی دیکھیں: سو بہترین سرگرمیاں

2۔ لیکچر سوال و جواب کی صورت میں تیار گیا ہے۔ 

3۔ لیکچر ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوئی فیس نہیں ہے۔ 



Post a Comment

0 Comments