پریکٹس ٹیسٹ برائے اردو لیکچرار
ٹیسٹ نمبر 2
ٹیسٹ ٹائپ : کثیرالانتخابی سوالات
ٹیسٹ کا سلیبس
1۔ علم صرف کا تعارف، لفظ کی اقسام، لفظ موضوع یا کلمہ کی اقسام اور اسم کی اقسام
2۔ اردو شاعری کے ادوار
3۔ ریختہ کی پہلی تحریک
4۔ صوفیا کی تحریک سے وابستہ ادیبوں کی پیدائش، وفات اور تصانیف
5۔ افسانہ
6۔ تشبیہ
ٹیسٹ کی تیاری کے لیے آڈیو لیکچرز ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں : لیکچرار ٹیسٹ کی تیاری کے لیکچرز
ٹیسٹ دینے کے لیے یہاں کلک کریں
مزید دیکھیں:
0 Comments