قصیدے کی ابتدا و ارتقا

 موضوع : قصیدے کی ابتدا و ارتقا 

لیکچرر : عامر حسن برہانوی 



قصیدہ ایک شعری صنف ہے۔ یہ ماضی کی مقبول ترین صنف ہے۔ اس لیکچر میں قصیدے کی ابتدا و ارتقا اور اس کے ادوار کو مختصراً بیان کیا گیا ہے۔ یہ لیکچر اردو ادب کے طلبا و طالبات اور اساتذہ کے لیے نہایت مفید ہے۔ 

یہ بھی دیکھیں : علم بدیع کے اسباق مع لیکچرز

لیکچر کو آڈیو فارمیٹ میں بالکل مفت ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں: 



مزید دیکھیں: 

1۔ اردو زبان کے ارتقائی مراحل 

2۔ اردو کی ابتدا کے نظریات  

3۔ خود فہمی کورس

Post a Comment

0 Comments