اردو زبان کے ارتقائی مراحل

 موضوع : اردو کے ارتقائی مراحل

لیکچرر : عامر حسن برہانوی 

لیکچر فارمیٹ : آڈیو 



اردو زبان کی ابتدا کے بعد اگلا مرحلہ اس کی ارتقا کو سمجھنا ہے۔ یہ سمجھنا ہے کہ اردو کون سے علاقے میں جنم لینے کے بعد کون کون سے علاقوں میں منتقل ہوتی گئی۔ ارتقا کو سمجھنے کے لیے یہ لیکچر ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس لیکچر میں بتایا گیا ہے کہ اردو کن کن مراحل سے گزرتی ہوئی اپنی ترقی یافتہ شکل تک پہنچی ہے۔ لیکچر ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ 



مزید دیکھیں : 

1۔ علم بیان کے اسباق مع کوئز 

2۔ علم بدیع مع کوئز 

3۔ شعری اصناف


Post a Comment

0 Comments