موضوع : اردو شاعری کے ادوار
لیکچرار : عامر حسن برہانوی
اس لیکچر میں اردو شاعری کے تمام ادوار آغاز سے موجودہ دور تک سب بیان کیے گئے ہیں۔ ہر دور کی شاعری کی خصوصیات بھی مختصر مگر جامع انداز میں بیان کی گئی ہیں۔ اردو شاعری کے متعلق یہ قیمتی معلومات دو حصوں میں ریکارڈ کی گئی ہے۔ درج ذیل لنکس پہ کلک کر کے آپ اس موضوع پہ آڈیو لیکچرز ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
اردو شاعری کے ادوار پارٹ 1
اردو شاعری کے ادوار پارٹ 2
مزید دیکھیں:
0 Comments