موضوع : اردو کی ابتدا کے نظریات
لیکچرر : پروفیسر عامر حسن برہانوی
اردو کی ابتدا کب اور کہاں سے ہوئی۔ یہ سوال اردو کے ہر طالب علم کے لیے سیک بہت گتھی ہے جس کو سلجھانے کے لیے بہت سے ناقدین نے اپنے اپنے نظریات پیش کیے ہیں۔ اس حوالے سے اردو کے انیس ناقدین سر فہرست ہیں جنھوں نے اپنے نظریات پیش کیے۔ وہ ناقدین کون ہیں اور ان کے نظریات کیا ہیں ان تمام باتوں کو اسی آڈیو لیکچر میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ لیکچر آڈیو فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں اور بالکل مفت ڈاؤنلوڈ کریں
آپ یہ لیکچر وڈیو کی صورت میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔ وڈیو ملاحظہ فرمائیں:
مزید دیکھیں:-
0 Comments