Jadeed Nazm Ka Taruf

 جدید نظم کا تعارف 

Jadeed Nazm Ka Taruf


اس لیکچر میں بتایا گیا ہے: 

1۔ نظم کا لغوی و اصطلاحی معنی

2۔ غزل اور نظم میں فرق 

3۔ نظم کی خصوصیات 

4۔ نظم کی ابتداء 

5۔ جدید اصناف نظم کا تعارف 

6۔ نظم معریٰ کی تعریف، ابتدا، ہیئت، شعرا اور مثال 

7۔ آزاد نظم کی تعریف، خصوصیات، ابتدا، شعراء اور مثال 

8۔ ترائیلے کی تعریف، ماخذ، ہیئت اور مثال 

9۔ ہائی کو کی تعریف، ہیئت، خصوصیت، مثال اور ماخذ

10۔ سانیٹ کی تعریف، ہیئت، ماخذ اور اقسام 

لیکچر ڈاؤنلوڈ کریں: اردو شاعری میر و سودا کے دور میں

لیکچر کی خصوصیات: 

1۔ لیکچر آڈیو میں ہے۔ 

2۔ سوال و جواب کے انداز پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 

3۔ جہاں مناسب سمجھا گیا وہاں وضاحت بھی کی گئی ہے۔ 

4۔ لیکچر ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوئی فیس نہیں ہے۔ 

وڈیو لیکچر: لفظ اردو کا مطلب کیا ہے؟

ایک گزارش: اگر آپ اس ویب سائیٹ سے فیض یاب ہو رہے ہیں تو اس کے بارے میں دوسروں کو بھی بتائیے۔ 

وڈیو لیکچر: نظم کی تعریف اور اقسام

ڈاؤنلوڈ کریں: اس سلسلے کے مزید آڈیو لیکچرز 

یہ لیکچر ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں: 



مزید دیکھیں: 

1۔ علم بدیع کے اسباق مع کوئز 

2۔ ماہنامہ فکر جدید پی ڈی ایف 

3۔ آنلائن اردو کوئز


Post a Comment

0 Comments