اردو شاعری میر و سودا کے دور میں
اس لیکچر میں مندرجہ ذیل باتوں کو بیان کیا گیا ہے:
1۔ میر و سودا کا دور سیاسی و سماجی حوالے سے کیسا تھا۔
2۔ میر و سودا کے دور سے پہلے لوگ اردو شعر کہنے کو کیا سمجھتے تھے۔
3۔ میر و سودا کے دور میں اردو زبان میں کیا تبدیلیاں ہوئیں۔
4۔ مرزا رفیع سودا کا تعارف اور ان کی تصانیف
آڈیو لیکچر ڈاؤنلوڈ کریں: غزل کا تعارف
لیکچر کی خصوصیات:
1۔ لیکچر آڈیو فارمیٹ میں ہے۔
2۔ لیکچر سوال و جواب کے انداز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔
3۔ ضروری وضاحت بھی کی گئی ہے۔
4۔ لیکچر ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوئی فیس نہیں ہے۔ بالکل دستیاب ہے۔
ڈاؤنلوڈ کریں: اس سلسلے کے بقیہ لیکچرز
لیکچر ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں:
مزید دیکھیں:
0 Comments