غزل کا تعارف
اس لیکچر میں مندرجہ ذیل باتیں بیان کی گئی ہیں:
1۔ غزل کا لغوی و اصطلاحی مفہوم
2۔ غزل کے اجزاء اور ان کی تعریفیں
3۔ غزل کے موضوعات
4۔ غزل میں اشعار کی تعداد
ڈاؤنلوڈ کریں آڈیو لیکچر: اردو قطب شاہی دور میں
غزل کے متعلق ان تمام باتوں کو سوال و جواب کے انداز میں مکمل وضاحت کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اردو ادب کے طلبا و طالبات اور لیکچرار حضرات اس لیکچر سے فیض یاب ہو سکتے ہیں۔
لیکچر سنیں: سبق کو سمجھنے اور یاد رکھنے کا طریقہ
لیکچر ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں:
مزید دیکھیں:
0 Comments