اردو قطب شاہی دور میں
اس آڈیو لیکچر میں اردو زبان و ادب کے بارے میں قطب شاہی دور کے حوالے سے معلومات پیش کی گئی ہیں۔ یہ تمام تر معلومات سوال و جواب کے انداز میں پیش کی گئی ہیں تاکہ لیکچرار اردو ٹیسٹ کی تیاری کی جا سکے۔ نیز یہ آڈیو اردو زبان و ادب کے طلبا و طالبات اور اساتذہ دونوں کے لیے یکساں مفید ہے۔
ذیل میں اس آڈیو کو ڈاؤنلوڈ کرنے کا لنک دیا گیا ہے جہاں پہ کلک کرتے ہی آڈیو فائل آپ کے پاس ڈاؤنلوڈ ہو جائے گی۔
مزید دیکھیں:
2۔ باغ و بہار۔ تعارف اور خصوصیات
4۔ آن لائن اردو کوئز کھیلیں اور اپنی قابلیت آزمائیں
0 Comments