قطب شاہی دور کی مشہور مثنویاں
اس آڈیو میں قطب شاہی دور کی مشہور مثنویوں کے نام اور ان شاعروں کے نام بیان کیے گئے ہیں۔ یہ آڈیو بی ایس اردو اور ایم اے اردو کے طلبا و طالبات کے لیے انتہائی مفید ہے۔ علاوہ ازیں جو لوگ لیکچرار اردو کی تیاری کی کر رہے ہیں وہ بھی اس آڈیو سے مکمل فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
آڈیو کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں:
مزید دیکھیں:
3۔ علم بدیع سبق نمبر 1 تعارف مع کوئز
اہم سلسلے:
0 Comments