اپنے آپ کو برینڈ بنائیں


 

کتاب کا نام : اپنے آپ کو برینڈ بنائیں

مصنف : پروفیسر عامر حسن برہانوی

سن اشاعت : 2023ء

سائز : 1 ایم بی 

کتاب کا موضوع : یہ کتاب پڑھ کر آپ سیکھیں گے کہ آپ اپنے آپ ایک برینڈ کیسے بنا سکتے ہیں۔ نیز برینڈ کسے کہتے ہیں اور دنیا میں کس کس قسم کے برینڈ ہوتے ہیں۔ آپ کو کس قسم کا برینڈ بننا چاہیے اور کیسے بننا چاہیے۔ علاوہ ازیں برینڈ بننے کے بعد وہ کون سی غلطیاں ہیں جنھیں کرنے سے آپ کے برینڈ کو نقصان پہنچتا ہے۔ اور ان غلطیوں سے کیسے بچنا چاہیے۔ یہ سب کچھ تفصیل سے اس کتاب میں بیان کیا گیا ہے۔ ابھی ڈاؤنلوڈ کریں۔



Post a Comment

0 Comments