اردو کے مختلف نام
یہ لیکچر سوال و جواب کی شکل میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد لیکچرشپ کے امتحانات کی تیاری ہے۔ تاہم اس کی مدد سے آپ اردو کے بی ایس پروگرام، ایم فل اور پی ایچ ڈی اردو کی تیاری بھی کر سکتے ہیں۔ یہ لیکچر یونی ورسٹی کے طلبا و طالبات اور لیکچرار حضرات دونوں کے یکساں مفید ہے۔ لیکچر کو مندرجہ ذیل لنک پہ کلک کر کے بالکل مفت ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔
اگر یہ سلسلہ آپ کے لیے مفید ثابت ہوتا ہے تو اس سلسلے کی تمام پوسٹوں کو اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کریں۔ نیز اپنا کمنٹ بھی ضرور دیں۔ شکریہ
مزید دیکھیں
0 Comments