Paper Pattern Urdu Intermediate Part 1

 Paper Pattern 

Class: Intermediate Part 1 (1st Year Urdu)

Board: All Punjab Board

Paper pattern intermediate


This the paper pattern is here:-

1st year urdu


Here are the audio lectures from which you will learn how to solve the paper. 

پیپر کو حل کرنے کی ہدایات کے لیے ذیل میں آڈیو لیکچرز دیے جا رہے ہیں جو بالکل مفت ڈاؤنلوڈ کر کے سنے جا سکتے ہیں۔ 

حصہ معروضی میں ادبی اصطلاحات اور شعری اصطلاحات کے متعلق مواد اور تیاری کے لیے مندرجہ ذیل لنکس پہ جائیں: 

ادبی اصطلاحات (تشبیہ، استعارہ اور تلمیح)

شعری اصطلاحات (قافیہ، ردیف، مطلع اور مقطع)

حصہ انشائیہ کے سوالات کو حل کرنے کا طریقہ کار جاننے اور سمجھنے کے لیے مندرجہ ذیل لنکس پہ کلک کر کے آڈیو لیکچرز ڈاؤنلوڈ کریں: 

اشعار کی تشریح لکھنے کا طریقہ مع اہم ہدایات

پیراگراف کا حوالہ متن، سیاق و سباق اور تشریح لکھنے کا طریقہ مع اہم ہدایات

سبق کا خلاصہ لکھنے کا طریقہ مع اہم ہدایات 

تلخیص لکھنے کا طریقہ مع اہم ہدایات 

مزید دیکھیں: 

1۔ سیکنڈ ائیر اردو لیکچرز 

2۔ اردو گرامر کوئز 

3۔ علم بیان کے اسباق مع کوئز

Post a Comment

0 Comments