ادبی اصطلاحات برائے فرسٹ ائیر کلاس
ان لیکچرز میں تشبیہ، استعارہ اور تلمیح کو سوال و جواب کی شکل میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یہ آڈیو نوٹس طلبا اور اساتذہ دونوں کے لیے یکساں مفید ہیں۔
ابھی ڈاؤنلوڈ کریں آڈیو لیکچرز۔ لیکچر ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے لکھے گئے الفاظ پہ کلک کریں۔
0 Comments