شعری اصطلاحات
برائے کلاس فرسٹ ائیر
آل پنجاب بورڈ
اس لیکچر میں آپ قافیہ، ردیف، مطلع اور مقطع کے بارے میں سوال و جواب کی شکل میں جانیں گے۔ فرسٹ ائیر کے پیپر میں ان چاروں شعری اصطلاحات میں سے 5 نمبر کے کثیرالانتخابی سوالات آتے ہیں۔ اس لیکچر سے آپ کا معروضی حصہ بآسانی حل ہو جائے گا۔
نوٹ: یہ لیکچر طلبا اور اساتذہ دونوں کے لیے یکساں مفید ہے۔ لیکچر ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں
مزید دیکھیں:
1۔ ادبی اصطلاحات برائے فرسٹ ائیر
2۔ نظم اور غزل کی تشریح کا طریقہ
0 Comments