Dakkan Mein Urdu

 موضوع : دکن میں اردو 

Dakkan Mein Urdu


اس آڈیو میں دکن میں اردو زبان و ادب کے حوالے سے مواد ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس میں عادل شاہی دور کو بیان کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں آڈیو کے آخر میں عادل شاہی دور کے شعراء کی فہرست بھی بیان کی گئی ہے۔ 

یہ آڈیو اردو ادب کے طلبا و طالبات اور اساتذہ دونوں کے لیے یکساں مفید ہے۔ 

Dakkan Mein Urdu, is very important topic in the history of Urdu language. In this audio lecture the era of Adil Shahi is discussed. At the end of the lecture, a list of poets in the era of Adil Shahi is narrated. 

This lecture is very useful for the students and teachers of Urdu language and literature.

اس سلسلہ کے بقیہ لیکچرز ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اس لنک پہ جائیں 

اردو لیکچرشپ کی تیاری کے لیے آڈیو لیکچرز

لیکچر ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں 



مزید دیکھیے 

1۔ اردو کی ابتداء  

2۔ اردو کے مختلف نام 

3۔ علم بیان مکمل لیکچرز مع کوئز ٹیسٹ

Post a Comment

0 Comments