Urdu Aur Sufiya Karaam

 اردو اور صوفیائے کرام 

Urdu Aur Sufiya Karaam


اس لیکچر میں اردو ادب کے ابتدائی دور کے حوالے سے معلومات پیش کی گئی ہیں۔ اردو ادب کا ابتدائی دور مذہبی ادب پہ مشتمل ہے اور اردو زبان کی ترویج و اشاعت میں صوفیائے کرام نے بھی بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔ 

یہ لیکچر پی پی ایس سی ٹیسٹ کی تیاری اور اردو ادب کے طلبا و طالبات کے لیے ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسے یہاں سے بالکل مفت ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ 

ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Aamir Hasan Burhanvi

مزید دیکھیں 

1۔ فرسٹ ائیر اردو لیکچرز 

2۔ سیکنڈ ائیر اردو لیکچرز  

3۔ علم بدیع کے اسباق مع کوئز

Post a Comment

0 Comments