ذوقِ غزل شمارہ نمبر 2

 


روزنامہ ذوقِ غزل اردو غزلوں پہ مشتمل ایک روزنامہ ہے۔ یہ روزنامہ روزانہ کی بنیاد پر برہانوی ڈاٹ بلاگ سپاٹ ڈاٹ کام پہ شائع کیا جاتا ہے۔ اس روزنامے میں اردو کی کلاسیکی، جدید اور مابعد جدید ہر قسم کی غزلیں شائع کی جاتی ہیں۔

اس روزنامے کا اجراء یکم دسمبر 2024ء سے ہوا اور اس کے بانی و مدیرِ اعلیٰ پروفیسر عامر حسن برہانوی ہیں۔ 

یہ بھی دیکھیں : دادا جی کی برسی (اسٹیج ڈراما) pdf

یہ روزنامہ ذوقِ غزل کا دوسرا شمارہ ہے۔ اس شمارے میں مندرجہ ذیل غزلیں شاملِ اشاعت ہیں۔

1۔ صیاد تو امکانِ سفر کاٹ رہا ہے

2۔ نہ حریفِ جاں، نہ شریکِ غم، شبِ انتظار کوئی تو ہو 

3۔ ہاتھ چھوٹیں بھی تو رشتے نہیں چھوڑا کرتے

یہ بھی دیکھیں : خود اعتمادی کیسے پیدا کریں

4۔ دنیا نے ہم جب کوئی الزام رکھ دیا

5۔ کسر ہے ظلم میں، پوری رہی سہی، کر لیں

یہ بھی دیکھیں: اپنے آپ کو برینڈ بنائیں pdf

اس شمارے کو بلا معاوضہ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنک پہ کلک کریں۔


روزنامہ ذوقِ غزل کے بقیہ شماروں کے لیے یہاں کلک کریں: 


Post a Comment

0 Comments