روزنامہ ذوقِ غزل اردو غزلوں پہ مشتمل ایک روزنامہ ہے۔ یہ روزنامہ روزانہ کی بنیاد پر برہانوی ڈاٹ بلاگ سپاٹ ڈاٹ کام پہ شائع کیا جاتا ہے۔ اس روزنامے میں اردو کی کلاسیکی، جدید اور مابعد جدید ہر قسم کی غزلیں شائع کی جاتی ہیں۔
اس روزنامے کا اجراء یکم دسمبر 2024ء سے ہوا اور اس کے بانی و مدیرِ اعلیٰ پروفیسر عامر حسن برہانوی ہیں۔
یہ روزنامہ ذوقِ غزل کا پہلا شمارہ ہے۔ اس شمارے میں مندرجہ ذیل غزلیں شاملِ اشاعت ہیں۔
1۔ تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد
2۔ رہے گا عشق تیرا خاک میں ملا کے مجھے
3۔ یہ دل یہ پاگل دل میرا کیوں بجھ گیا آوارگی
4۔ اگر یقین نہیں آتا تو آزمائے مجھے
5۔ آرزو دل کی تم جگاؤ کبھی
اس شمارے کو بلا معاوضہ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنک پہ کلک کریں۔
0 Comments