ڈرامے کا نام: دادا جی کی برسی
مصنف: پروفیسر عامر حسن برہانوی
ناشر: برہانوی پبلشرز
پیشکش: برہانوی ڈاٹ بلاگ سپاٹ ڈاٹ کام
ڈرامے کی کہانی کچھ یوں ہے کہ پروفیسر عادل جیلانی اپنے دادا جی کی برسی کے موقع پہ مشاعرہ کروانا چاہتا ہے لیکن اس کے والد جو کہ ایک عالم دین ہیں انھیں مشاعرے پہ اعتراض ہے۔ بالآخر برسی کے موقع پہ مشاعرہ منعقد ہوتا ہے لیکن جو شعرا شرکت کرتے ہیں وہ شاعر تو نہیں ہوتے بس بریانی کے چکر میں آئے ہوتے ہیں۔ مشاعرے کے انعقاد میں کیا کہانی چلتی ہے اور مشاعرے کا کیا حشر ہوتا ہے یہ سب پڑھنے کے لیے ڈراما ڈاؤنلوڈ کریں اس لنک پہ کلک کر کے۔
مزید دیکھیں:
0 Comments