ڈرامے کا نام : اجی سنتے ہو
مصنف : پروفیسر عامر حسن برہانوی
سن اشاعت : دسمبر 2023ء
پیشکش : برہانوی ڈاٹ بلاگ سپاٹ ڈاٹ کام
یہ بھی دیکھیں: اپنے آپ کو برینڈ بنائیں
ڈراما ”اجی سنتے ہو“ میاں بیوی میں ہونے والی روزمرہ کی گفتگو پہ مشتمل ہے۔ اس ڈرامے میں دو ہی کردار ہیں۔ شوہر اور بیگم۔ دونوں کی شادی ان کے گھر والوں کی مرضی سے ہوئی ہے۔ بیگم کو گھر بیٹھے پیسے کمانے کا شوق ہے اور شوہر پرائمری سکول کے ٹیچر ہیں۔ بیگم ہمہ وقت یوٹیوب سے گھر بیٹھے پیسے کمانے کے طریقے دریافت کرتی رہتی ہیں اور شوہر اپنے اچھے شوہر ہونے کا ثبوت یوں دیتے ہیں کہ اسے ان مشوروں پہ عمل کرنے کی مکمل اجازت فراہم دیتے ہیں۔ ان طریقوں کو اپنانے سے کیا ہوتا ہے دونوں میاں بیوی کی زندگیوں پہ ان کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں اس کے لیے ڈراما ڈاؤنلوڈ کیجیے۔ ڈاؤنلوڈنگ کے لیے یہاں کلک کریں۔
مزید کتابیں دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
0 Comments