دل کی باتیں قسط نمبر 1

 


السلام علیکم! آڈیو پروگرام ”دل کی باتیں“ میں خوش آمدید! یہ ہمارا ایک نیا پروگرام ہے جس میں ہم مختلف موضوعات پہ گفتگو کرتے ہیں اور اپنے سامعین کے  پیغامات کو بھی شامل کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم اس میں آپ کے لیے گانے بھی شامل کرتے ہیں جنھیں سن کر آپ بھرپور لطف اندوز ہوں گے۔ یہ پروگرام ایک انٹرٹینمنٹ پروگرام ہے جس میں کام کی باتیں بھی انٹرٹینمنٹ کے انداز میں پیش کی جاتی ہیں۔

یہ بھی دیکھیں: منارِ اردو کوئز سیریز

یہ ہمارے پروگرام کی پہلی قسط ہے۔ اس قسط میں ہم محبت کے موضوع پہ بات کرتے ہیں اور اس میں دو گیت بھی شامل ہیں جو آپ کی سماعتوں کے حوالے کیے گئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں : افسانہ لکھنا سیکھیں

اس پروگرام کو سنیں اور کمنٹ میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور بتائیں کہ یہ پروگرام آپ کو کیسا لگا؟ پہلی قسط ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پہ کلک کریں:

DOWNLOAD NOW

Post a Comment

0 Comments