افسانہ لکھنا سیکھیں



 افسانہ اردو ادب کی ایک مشہور صنف ہے۔ اردو ادب سے لگاؤ رکھنے والے احباب افسانہ نہایت شوق سے پڑھتے ہیں۔ آج کی پوسٹ ان احباب کے لیے ہے جو افسانہ لکھنے کا شوق رکھتے ہیں اور سیکھنا چاہتے ہیں کہ افسانہ کیسے لکھا جاتا ہے۔ افسانہ نگار بننا ہر لکھاری کی خواہش ہوتی ہے۔ مگر اس فن کو سیکھے بغیر اس میں طبع آزمائی کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس لیے پروفیسر عامر حسن برہانوی صاحب نے نئے لکھنے والوں کے لیے ایک آسانی فراہم کرنے کا سوچا اور آپ کے لیے افسانہ لکھنے کے متعلق ایک آڈیو لیکچر تیار کیا ہے جسے آپ بغیر کسی معاوضے کے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اس لیکچر کو ڈاؤن لوڈ کریں اور دیگر احباب کے ساتھ بھی شئیر کریں۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پہ کلک کریں۔

DOWNLOAD NOW

مزید دیکھیں:

روزنامہ ذوقِ غزل

آڈیو لیکچرز ڈاؤن لوڈ کریں 

پی ڈی ایف کتابیں ڈاؤن لوڈ کریں

Post a Comment

0 Comments