Lecture No. 6 Mirza Ghalib Biography

 


منار اردو لیکچر سیریز 
لیکچر نمبر 6 : مرزا غالب
لیکچرر : پروفیسر عامر حسن برہانوی
ماخذ : منار اردو 
اس لیکچر میں مرزا غالب کے حالات زندگی ، مرزا غالب کے القاب و خطابات اور مرزا غالب کے شاگردوں کے نام بتائے گئے ہیں۔ غالب کے حوالے سے یہ لیکچر کا پہلا حصہ ہے اور بہت جلد لیکچر کا دوسرا حصہ بھی شائع کیا جائے گا۔
لیکچر سنیں، سمجھیں اور یاد کریں۔ اس کے بعد اسی لیکچر سے تیار کردہ کوئز لازمی حل کریں۔ کوئز کا لنک یہ ہے: مرزا غالب کوئز 
وڈیو لیکچر ملاحظہ فرمائیں: 

Post a Comment

0 Comments