موضوع : نثری اصناف
لیکچرر : پروفیسر عامر حسن برہانوی
لیکچر فارمیٹ : آڈیو MP3
اس لیکچر میں مندرجہ ذیل نثری اصناف کو مختصر اور جامع انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
1. داستان
2۔ ناول
3۔ افسانہ
4۔ ڈراما
5۔ مضمون
6۔ انشائیہ
7۔ مکتوب یا خطوط
8۔ سوانح
9۔ خودنوشت سوانح
10۔ دیباچہ اور مقدمہ
11۔ سفر نامہ
12۔ آپ بیتی
13۔ خاکہ
14۔ رپورتاژ اور روداد
15۔ طنز و مزاح
16۔ تنقید
17۔ تحقیق
18۔ تذکرہ
اس لیکچر کو آڈیو میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں:
مزید دیکھیں :
0 Comments