ابن قباچہ

 


ابن قباچہ 


ابن قباچہ پروفیسر عامر حسن برہانوی کا تخلیق کردہ ایک خیالی کردار ہے۔ یہ کردار ان شعرا کی نمائندگی کرتا ہے جنھیں شاعر بننے کا شوق تو ہے لیکن وہ شاعری میں جدت کے بھی قائل ہیں۔ سوشل میڈیا ان جیسے شعرا کا بہترین ہتھیار ہے۔


زیر نظر کتاب ابن قباچہ دراصل ایک کرداری ناول ہے۔ اس ناول میں ادبی مزاح کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے۔ امید کی جاتی ہے کہ قارئین اس مزاح سے خوب لذت اٹھائیں گے۔


کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے کلک کریں 

ڈاؤنلوڈ کریں



Post a Comment

0 Comments