منار اردو کوئز سیریز
کوئز نمبر 4
موضوع: میر تقی میر
Related keywords:-
Meer taqi meer quiz in urdu, meer taqi meer quiz, meer taqi meer quiz questions, meer taqi meer quiz questions with answers.
یہ کوئز ضیاء المصطفیٰ مصباحی کی کتاب ”منار اردو“ سے لیا گیا ہے۔ اس کوئز میں میر تقی میر کی حیات اور ادبی خدمات کے حوالے سے پوچھا گیا ہے۔ نیز میر تقی میر کی مثنویوں کے حوالے سے بھی کچھ سوالات ہیں۔ علاوہ میر تقی میر میر کے بارے میں ناقدین کی رائے کو بھی کوئز میں شامل کیا گیا ہے۔
یہ کوئز بلا شبہ اردو لیکچرشپ کے ٹیسٹ اور انٹرویو کی تیاری کے لیے انتہائی مفید ہے۔
مزید دیکھیں:-
0 Comments