Lecture No. 4 Meer Taqi Meer

 منار اردو لیکچر سیریز

لیکچر نمبر 4 

موضوع : میر تقی میر 



لیکچرر : عامر حسن برہانوی 

ماخذ : منار اردو 

مصنف : ضیاء المصطفیٰ مصباحی 

برائے : تیاری لیکچرشپ ٹیسٹ اور انٹرویو 

لیکچر فارمیٹ : ویڈیو

دورانیہ : 20 منٹس 

اس لیکچر میں میر تقی میر کے بارے میں مکمل معلومات دی گئی ہے، خاص طور پہ میر تقی میر کے حالات زندگی، میر تقی میر کے دیوان، میر تقی میر کی مثنویاں، میر تقی میر کے قصیدے، میر تقی میر کے مرثیے، میر تقی میر کے اشعار اور میر تقی میر کے متعلق ناقدین کی رائے کو اس لیکچر میں بیان کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں میر تقی میر جو القاب و خطابات دیے گئے وہ بھی بتائے گئے ہیں۔ لیکچر لازمی سنیں۔ 






میر تقی میر کے اس لیکچر سے کوئز بھی تیار کیا گیا ہے۔ اگر آپ اس لیکچر کو یاد کرتے ہیں اور اپنا امتحان لینا چاہتے ہیں تو ذیل میں کوئز کا لنک دیا جا رہا ہے لازمی وزٹ کریں اور کوئز ضرور حل کریں تاکہ آپ کی تیاری اچھی ہو سکے۔ 
وزٹ کریں : میر تقی میر کوئز 
اگر آپ کو لیکچر اچھا لگا تو اس سلسلے میں بقیہ لیکچرز بھی ضرور دیکھیں۔ 
آپ ہمارے دیگر سلسلے بھی ضرور دیکھیں۔ 

Post a Comment

0 Comments