منار اردو کوئز سیریز
کوئز نمبر 3
موضوع : خواجہ میر درد
خواجہ میر درد اردو کے کلاسیکی شاعر ہیں۔ انھیں اردو کا پہلا صوفی شاعر تسلیم کیا جاتا ہے۔ ذیل ان کی شخصیت اور فن کے حوالے سے ایک کوئز دیا گیا ہے۔ یہ کوئز ضیاء المصطفیٰ مصباحی کی کتاب ”منار اردو“ سے تیار کیا گیا ہے۔ کوئز کا مقصد اردو کے لیکچرشپ کے ٹیسٹ اور انٹرویو کی تیاری کرنے میں مدد کرنا ہے۔
منار اردو کوئز سیریز کے تحت بقیہ موضوعات پہ کوئز دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں: منار اردو کوئز سیریز
مزید دیکھیں: اردو کی نثری اصناف پہ لیکچر
نیز یہ بھی دیکھیں اسی کوئز کا ویڈیو لیکچر : خواجہ میر درد پہ ویڈیو لیکچر
کوئز کو حل کریں اور نیچے کمنٹ بھی کریں۔ سلسلہ اچھا لگے تو اس پوسٹ کا لنک دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کریں۔
0 Comments