Lecture No. 2 Wali Dakni

 منار اردو لیکچر سیریز

لیکچر نمبر 2

موضوع : ولی دکنی 



ولی دکنی کی حیات اور فن پر مشتمل یہ لیکچر پروفیسر عامر حسن برہانوی کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ لیکچر وڈیو کی صورت میں ہے اور منار اردو لیکچر سیریز کے سلسلے کی دوسرے کڑی ہے۔ 

یہ اور اس سلسلہ کے تمام لیکچرز کا مقصد اردو کے لیکچرشپ ٹیسٹ اور انٹرویو کی تیاری کرنا ہے۔ اس سلسلے کی مزید پوسٹیں دیکھنے کے لیے لنک بھی دیا جا رہا ہے۔

سلسلہ دیکھیں : منار اردو لیکچر سیریز

علاوہ ازیں اس وڈیو لیکچر کو تیار کرنے کے بعد اپنا ٹیسٹ بھی لیں۔ اس مقصد کے لیے ولی دکنی کی شخصیت کے حوالے سے ایک کوئز بھی تیار کیا گیا ہے جس کا لنک بھی نیچے دیا جا رہا ہے۔

کوئز دیکھیں: ولی دکنی کوئز 







Post a Comment

2 Comments