ذوق غزل شمارہ نمبر 11

 


روزنامہ ذوقِ غزل کا شمارہ نمبر ۱۱ آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہوئے مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ امید ہے کہ آپ کو میرا یہ رسالہ ضرور پسند آیا ہو گا۔ اس رسالے کلاسیکی، جدید، مابعد جدید ہر قسم کی غزلیں شائع کی جاتی ہیں۔ اس رسالے کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں کچھ غزلوں کے کھوار زبان میں ترجمے بھی پیش کیے جاتے ہیں۔ اب تک اس رسالے میں اردو اور فارسی زبان کی غزلیں اور کھوار زبان میں غزلوں کے تراجم شائع کیے جا چکے ہیں۔ آگے چل کر ہم اس میں پنجابی غزلیں اردو ترجمے کے ساتھ شائع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
اگر یہ سلسلہ آپ کو پسند آیا ہے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کریں۔ شمارہ نمبر ۱۱ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پہ کلک کریں:

Download Now

Post a Comment

0 Comments