السلام علیکم! سیلف سٹڈی پروگرام میں خوش آمدید
سلسلہ: علم بیان
سبق نمبر2: استعارہ اور ارکانِ استعارہ
اس سبق میں آپ سیکھیں گے استعارہ کی تعریف اور اس کے ارکان کی مکمل تفصیل۔ سبق کے آخر میں کوئز بھی دیا گیا ہے۔ لیکچر سنیں۔ سمجھیں۔ یاد کریں۔ کوئز حل کریں۔ بار بار پریکٹس کریں۔ ان شاءاللہ سبق ازبر ہو جائے گا۔
سبق کو سمجھنے کے لیے لیکچر سماعت فرمائیں
مندرجہ ذیل کوئز حل کریں
علم بیان کا سبق نمبر1 تشبیہ اور ارکان تشبیہ
0 Comments