Roshni


 رات کے اندھیرے میں 
روشنی سے چھپ کر
تمہارا نام لیتا ہوں
روشنی ہو جاتی ہے

Post a Comment

0 Comments