الفاتحہ کوئز
Quiz
- سورۃ فاتحہ نزول کے اعتبار سے قرآن مجید کی سورت ہے:
- پانچویں
- چوتھی
- تیسری
- پہلی
- سورہ فاتحہ سورت ہے:
- مدنی
- مکی
- قرآنی
- اسلامی
- سورۃ فاتحہ کے کتنے رکوع ہیں؟
- چار
- تین
- دو
- ایک
- سورۃ فاتحہ کی کتنی آیات ہیں؟
- پانچ
- چھے
- سات
- آٹھ
- فاتحہ کا مطلب ہے:
- کھولنے والی
- بند کرنے والی
- فتح کی گئی
- فتح ہونے والی
- سورۃ فاتحہ قرآن مجید کی کتنے نمبر والی سورۃ ہے؟
- چوتھی
- تیسری
- پہلی
- دوسری
- سورۃ فاتحہ قرآن مجید کے کون سے پارے میں ہے؟
- پہلے
- دوسرے
- تیسویں
- چوتھے
- لفظ "بسم" میں "ب" گرامر کے اعتبار سے کیا ہے؟
- حرفِ تاسف
- حرف جار
- حرف خاص
- حرف عام
- بسم اللہ کا ترجمہ ہے:
- اللہ کا نام ب
- اللہ کا نام
- شروع اللہ کے نام سے
- اللہ کے نام سے شروع
- الرحمٰن کا کیا معانی ہے؟
- مہربان
- مہربانی
- مہربانیاں
- مہر
- الرحیم کا معانی ہے:
- رحم
- رحمت
- رحم فرمانے والا
- رحمتیں
- الحمد کا معانی ہے:
- اچھی تعریفیں
- تمام تعریفیں
- تعریف
- تعریفیں
- رب کا معانی ہے:
- پیدا کرنے والا
- بنانے والا
- رزق دینے والا
- پالنے والا
- العالمین کا معانی ہے:
- تمام علوم
- جہانوں
- تمام جہانوں
- سارے علم
0 Comments