منار اردو کوئز سیریز
کوئز نمبر 7
موضوع : مرزا غالب
اس کوئز میں مرزا غالب کے بارے میں مندرجہ ذیل موضوعات پہ کوئز تیار کیا گیا ہے۔
1۔ غالب کے القاب و خطابات
2۔ غالب کے شاگرد
3۔ غالب کے کارنامے یعنی غالب کی تصانیف جس میں نثری و شعری دونوں شامل ہیں۔
4۔ غالب کی مثنویاں
5۔ غالب کے قصائد
6۔ غالب کے خطوط
7۔ غالب کے بارے میں ناقدین کی رائے
یہ کوئز تیار گیا ہے ضیاء المصطفیٰ مصباحی کی کتاب منار اردو سے۔
پیشکش : برہانوی ڈاٹ بلاگ سپاٹ ڈاٹ کام
مزید دیکھیں:
0 Comments